Topic - Short Urdu Poetry

Short Urdu Poetry
‏دریا ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
‏ﮐﺘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺁﺧﺮ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ...!!

Subsection: Urdu SMS
Section: SMS Zone

Topic Files
Comments 89
ہم وہ محروم تمنا ہے جو بھری دنیا میں
اپنے حصے کی محبت بھی نہ پا سکے
20 Apr 2026, 14:35
0
جیسے نوح کی کشتی میں ابنِ نوح نہیں آیا
ایسے میرے بخت میں اے شخص تُو نہیں آیا
17 Apr 2026, 19:15
0
“ایک مدت کا ساتھ چُھوٹ گیا ۔۔۔
ایک چھوٹی سی بد گمانی میں۔۔۔!😕
23 Jan 2026, 23:00
0
میں کہیں ٫ خُواب ھی نہ ھو جاؤں
میری موجُودگی میں ٫ دیکھ مُجھے ......!!!
23 Jan 2026, 22:58
0
صرف اپنا ہی مُجھ کو آسرا ہے
ورنہ میری دَسترس میں کیا ہے
’’احمد ندیم قاسمی‘‘



19 Sep 2025, 23:51
0
تم نے ستم ڈھایا جس پر تنہا سمجھ کر
وہ شخص اپنے ساتھ خدا لے کر آئے گا۔۔
18 Jun 2025, 22:25
0
پتوں نے جب بھی رنگ بدلا ہے
گرے ہمیشہ زمین پر ہی ہیں!
29 May 2025, 13:11
0
" ممکن ہے کہ کہیں اب بھی آتی ہوں بہاریں
گاؤں میں تیرے بعد کبھی جا کر نہیں دیکھا"
28 May 2025, 18:12
0
جانے کس سمت سے آ جائے وہ !!
میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ھے...
25 May 2025, 01:20
0
اسے کہنا، “سدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے “
سبھی پتے بکھرتے ہیں، ہوا جب رقص کرتی ہے
24 May 2025, 14:06
0
یہ اور بات کہ وہ اب یہاں نہیں رہتا
مگر یہ اس کا بسایا ہوا مکان تو ہے
7 Mar 2025, 00:35
0
اک تجھ کو دیکھنا ہی میرا کام کاج تھا
کیوں دھجیاں اڑا دی میرے روزگار کی
4 Mar 2025, 12:35
0
اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں

4 Mar 2025, 01:55
0
‏یہ تو وہ دکھ ھیں جو دکھاۓ میں نے!!
اب وہ سوچو جو ۔۔.....۔۔۔۔۔چھپاۓ ہونگے
4 Mar 2025, 01:54
0
کام ہی کیا ہے مُسافر کو، گُزرنے کے سِوا
سبھی آرام میسّر ہیں، ٹھہرنے کے سِوا
احمد ندیم قاسمی



3 Mar 2025, 23:49
0
اُس کے قابل نہیں تھے ہم، سو ہم نے پھر
آنکھ پونچھی، درد سمیٹا، دل اٹھایا، کوچ کیا
2 Mar 2025, 18:53
0
اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...!!
وَالعصر!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان...🖤🥀



28 Feb 2025, 23:09
0
حیات کیا ہے، وفات کیا ہے ؟؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا_!! 💔



28 Feb 2025, 16:47
0

1235
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Play Games and Earn
Real earning website


Online Users
All
Advertisment