Topic - Short Urdu Poetry | 2 Page

Short Urdu Poetry
‏دریا ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
‏ﮐﺘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺁﺧﺮ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ...!!

Subsection: Urdu SMS
Section: SMS Zone

Topic Files
Comments 89
ہر اک شے تمہارے لیے ہے ہاں مگر تمہارا
"دل" وہ فقط میرا ہی رہے ".💙



28 Feb 2025, 16:39
0
‏تیری دہلیز پہ اقرار کی امید لیے...
پھر کھڑے ہیں ترے انکار کے مارے ہوئے لوگ...

مرزا اطہر ضیا



30 May 2023, 18:39
0
کتنے دنوں کے پیاسے ہوں گے یارو سوچو تو
شبنم کا قطرہ بھی جن کو دریا لگتا ہے
( قیصر الجعفری )
24 May 2023, 19:29
0
‏بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا

جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
20 May 2023, 23:56
0
‏سینے میں بھر رہا ہے غبارِ شکستِ دل...
مجھ کو گلے لگاؤ مری سانس بند ہے...

راز احتشام
18 May 2023, 16:48
0
میں نے ہر حال میں مخلوق کا دل رکھا ہے _
کوئی پاگل بھی بنائے تو میں بن جاتی ہوں



26 Feb 2023, 15:58
0
آخری ڈر تیرا بچھڑنا تھا پگلے
آخری بار ڈر چکے ہم 🖤
24 Nov 2022, 15:54
0
‏حساس ہیں جو آپ تو چہرے پڑھا کریں
زخموں کو اپنے آپ دکھاتا نہیں کوئی🤔
20 Jun 2022, 10:08
0
ہم پلٹ کر کسی صورت بھی نہیں أسکتے
ہم گھر سے نہیں ۔دل سے نکالے گۓ ہیں ۔۔
12 Jun 2022, 13:55
0
کچھ زخم انسان کے کبھی نہیں بھرتے ۔بس
ہم انہیں چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتے ہیں
12 Jun 2022, 13:47
0
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے
8 Jun 2022, 20:05
1
کردا دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں
ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے
7 Jun 2022, 09:55
1
قبریں ہی جانتی ہیں اس شہر جبر میں_!
مر کر دفن ہوئے ہیں یا زندہ گڑے ہیں لوگ 🤔
2 Jun 2022, 11:18
1
تھی اِس قدر عجیب مسافت کہ کچھ نہ پوچھ.....
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں اور خواب تھک گئے🤔
31 May 2022, 10:16
1
بڑی مشکل سے کرتا ہوں اس کی یادوں کا
کاروبار ۔۔ منافع کم ہے پر گزارا ہوجاتا ہے
29 May 2022, 13:22
1
‏وہ مجھے چراغ کی خیرات دے رہا ہے
اسے معلوم نہیں میں چاند ٹھُکرا کے آئی ہوں
22 May 2022, 11:43
1
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!♥♥

وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے.......🔥🔥
10 May 2022, 09:05
1
‏پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گی میرے دُکھ...!!
یہ ہو سکے گا تُجھ سے؟؟؟؟؟کوئی اور بات کر..!
28 Apr 2022, 10:01
1

12345
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Get Free 5 Dollars Free Just Register
100% Get Free 5 USD Free on First Registration


Online Users
All
Advertisment