Topic - Short Urdu Poetry | 3 Page

Short Urdu Poetry
‏دریا ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
‏ﮐﺘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺁﺧﺮ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ...!!

Subsection: Urdu SMS
Section: SMS Zone

Topic Files
Comments 89
‏اس کے گھر گئے بھی تو دستک نہیں دی میں نے
کون کمبخت جھیل سکتا ہے؛ جی کون..! کا دکھ

💜💜
23 Apr 2022, 09:18
1
ہم تیرے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ گئے
27 Mar 2022, 09:40
1
ادا مطلب نگاہ مطلب زباں مطلب بیاں مطلب۔۔
بنا مطلب کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب ۔۔
25 Mar 2022, 09:45
1
پائیـں گے اب کہاں مجھے یارانِ ناشــناس!
میں خود سے ہوں فرار میرا کچھ پتہ نہیں🤔
25 Mar 2022, 09:43
1
ایک پیشانی اور اتنے خداؤں کا ہجوم
سب بضد ہیں انہیں معبود ہی سمجھا جائے،،
20 Mar 2022, 10:30
1
‏ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺧﻮﺩﺩﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺍِﺗﻨﮯ ﮐﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ,
ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
20 Mar 2022, 10:29
1
‏تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا. 🤔
8 Mar 2022, 17:51
1
‏ہجر ﮐﯽ ﻓﺼﯿﻠﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﺻﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﮯ ﺗﮏ,
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺴﺎﻓﺖ ہے کہ ﻟﻮﮒ ﭨُﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ہیں. 🤔
5 Mar 2022, 23:19
1
اداس کھڑا رہتا ہے محلے میں بارش کا پانی
کاغذ کی کشتی بنانے والے اب بڑے ہوگئے🤔
2 Mar 2022, 10:10
1
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی,
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر 🤔
17 Jan 2022, 09:20
1
‏پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں
11 Jan 2022, 09:56
1
ہم وفاوں میں ڈھلے ہووئے سچے لوگ
بیوفائی کا سوچیں بھی تو مر جاتے ہیں
8 Jan 2022, 09:30
1
اے زندگی کچھ تو بھرم رکھ میرے احباب کا،
سارے چہرے میرے سامنے تو عیاں تو نہ کر
30 Dec 2021, 10:28
1
‏لہجوﮞ ﮐﮯ ﺳﺘﻢ ﮨﯽ ﺍتنے تھے،
ﻟﻔﻈﻮﮞ سے ڈﺭﯼ تھی خاموشی🤔
28 Dec 2021, 10:16
1
ایک چَراغ ، ایک کتاب اور ایک اُمید اَثاثہ
اُس کے بعد جو کچھ ہے وہ سَب اَفسانہ ہے ...
28 Dec 2021, 10:11
1
‏قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ھو زمانے کا زہر ...
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے 🤔
17 Dec 2021, 10:27
1
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ،ﻋﻤﺮِ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ محسن,
ﺍﻧﮩﯿﮟ سمجھاﺅ کہ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ🤔
16 Dec 2021, 10:18
1
بزمِ ھدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب
کہ جن کو عشق ھو جائے وہ سدھرا نہیں کرتے
14 Dec 2021, 09:55
1

12345
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Get Free 5 Dollars Free Just Register
100% Get Free 5 USD Free on First Registration


Online Users
All
Advertisment