Topic - Short Urdu Poetry | Last Page

Short Urdu Poetry
‏دریا ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
‏ﮐﺘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺁﺧﺮ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ...!!

Subsection: Urdu SMS
Section: SMS Zone

Topic Files
Comments 89
‏چیخیں بھی یہاں غور سے ، سُنتا نہیں کوئی
کِن لوگوں میں تم ، شعر سُنانے نکل آئے
11 Oct 2021, 12:12
0
‏تری خوشبو بچھڑ ،،، جانے سے پہلے
میں اپنے آپ میں تجھ کو سمو لوں
11 Oct 2021, 12:12
0
ہمارے دیدار کو ترسیں گے ہمارے احباب___
ہم رہے نہ رہے ہمارے الفاظ زندہ رہیں گے__
11 Oct 2021, 12:12
0
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
11 Oct 2021, 11:44
0
وہ جو میرا نام بھی لیتا تھا دعاوٶں کی طرح
سوچتی ھوں وہ مجھے کس طور سے بھولا ھو گا
11 Oct 2021, 11:43
0
ہم کو اپنے لوگ ہی کافی تھے پاگل !
تم دُکھ دینے اتنی دور سے آئے ہو !
9 Oct 2021, 12:34
0
" تُم نے رِہا تو کر دِیا خود ہمیں لیکن
ہم ساتھ لِیے پِھرتے ہیں زنجیر تُمہاری!
4 Oct 2021, 20:37
0
ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ

جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے ہیں.
1 Oct 2021, 08:39
0
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے _ دل
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
1 Oct 2021, 08:35
0
‏ذوقِ ستم جنوں کی حدوں سے گزر گیا
کم ظرف زندہ رہ گئے ___ اِنساں مر گیا.
28 Sep 2021, 22:22
0
میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شُدہ
تُم دُور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو
28 Sep 2021, 07:03
0
اب کہ کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے
ورنہ ہم در بدروں کا تو ٹھکانہ تو تھا
27 Sep 2021, 10:05
0
تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی
یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے
26 Sep 2021, 10:08
0
‏کون سے وقت پہ لے آئے ہو مرہم عامی
عمر ہوتی ہے کسی زخم کے بھر جانے کی
25 Sep 2021, 10:56
0
‏زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جائے گی

25 Sep 2021, 10:54
0
وہ عشقِ نماز مجھ کو سکھا یا ربّ
جس نماز میں مجھے صرف تو ملے.
25 Sep 2021, 10:43
0
اس کے نام سےبھی مجھ کو ھےرغبت اتنی
اس کے ہم نام پہ بھی اس کا گماں ھوتا ھے
24 Sep 2021, 10:06
0

1345
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Follow Me on TikTok
Watch Beautiful Captured Short Videos


Online Users
All
Advertisment