Guestbook | 19 Page
باپ کی موجودگی سورج کےمانندھوتی ھے، سورج گرم توضرورھوتاھے مگرسورج نہ ھوتواندھیراچھاجاتاھے۔
11 Oct 2021, 12:02
1
والد چاہےکتناھی بوڑھاھو، گھرکاسب سےمضبوط ستون ھوتاھے۔
11 Oct 2021, 12:02
1
والد دنیاکاوہ واحدشخص ھےجوخودسےزیادہ آپکوکامیاب دیکھناچاھتاھے۔
11 Oct 2021, 12:02
1
شیخ سعدی نے فرمایا:
روئے زمین پر کچھ ایسے معاشرے بھی ہیں؛
جہاں دکھ، تکلیف ، ازیت یا دھوکہ
تو لوگوں کو دیا جاتا ہے.
اور معافی خدا سے مانگی جاتی ہے.
11 Oct 2021, 12:01
1
حیدرآباد: ایم نائن موٹرے ڈی ایچ اے چڑھائی کے مقام پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی گاڑیوں کے آپسی تصادم کے بعد ان میں آگ لگ گئی حادثے کی شکار گاڑیوں میں کاریں۔٫ آئل ٹینکر اور ڈمپر شامل ریسکیو ٹیمیں جائے حادثه پر روانه 2 افراد جاں بحق موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیۓ بند کردی گی ہے کراچی جانے والے افراد احتیاط کریں
11 Oct 2021, 12:00
1
This life is a test of patience & gratitude. It's your own individual journey back to Allahﷻ Don't compare it with anyone else, Life will make you cry again and again, that's just how it is always seek comfort from Allahﷻ you'll find strength to move forward again!
11 Oct 2021, 12:00
1
The Dunya is like a snake, it is soft to touch, but its poison is deadly and fatal.
Al-Hasan Al-Basri [رحمه الله]
11 Oct 2021, 12:00
1
New research has found that lonely people have superior social skills compared to people who aren't lonely.
11 Oct 2021, 12:00
1
‏اگر دل ٹوٹتا ہے تو ٹوٹ جائے مگر اﷲ کا کوئی حکم نہ ٹوٹے۔
~حکیم اختر
11 Oct 2021, 12:00
1
Success is a journey and it begins every day with Fajr Salaah.
As-Salatu Khayrum Minan-Nawm.
Salah Is Better Than Sleep.
11 Oct 2021, 12:00
1
‏حوالہ
اس قول مبارک کی تشریح ہے کہ ( جب انسان کی عقل پختہ ہوتی ہے تو وہ باتیں کم کرتا ہے کیونکہ بحس صرف جاہل کرتا ہے جب وہ کوئی بات کرے گا تو دوسروں کو فائدہ پہنچانے والی کرے گا )
11 Oct 2021, 12:00
1
‏خواتین کا احترام، بڑوں کی عزت اور بچوں پہ شفقت کرنے والے اعلیٰ ظرفی کی مثال ہوتے ہیں۔
#غورطلب #احترام #انسانیت
11 Oct 2021, 12:00
1
‏جو شخص موت کو پہچان لے اُس پر دُنیا کی ساری مصیبتیں آسان ہیں
،
،
(حضرت کعب ؓ)
11 Oct 2021, 11:59
1
‏جس معاشرے میں ماچس سے لے کر سائیکل تک ہر چیز کے اشتہار ، ہر اخبار اور میگزین میں عورت کو بطور نمائش پیش کیا جائے تو پھر اس معاشرے کے نوجوانوں سے یہ توقع کرنا بے وقوفی ہے کہ وہ عورت کو دیکھ کر حیا سے نظریں جھکا لیں
11 Oct 2021, 11:59
1
‏ﺍﺱ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺍﻟﻤﯿﮧ ﮨﮯ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﺕ ﺍﻭﺭ
ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮐﺮﻧﺎ
11 Oct 2021, 11:59
1
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا....
تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا.....
11 Oct 2021, 11:59
1
چلو آؤ کہ ظلمتوں سے بغاوت کا اعلان کرتے ہیں
صاحبِ اقتدار نہ کر سکے وہ ہم نوجوان کرتے ہیں
11 Oct 2021, 11:59
1
آپ کے دل کی آواز ہی آپ کا اصل مذہب ہے ۔ اگر کوئی آواز سنائی نہیں دیتی ، تو آپ کا کوئی مذہب نہیں ہے
11 Oct 2021, 11:59
1

1171819202125
Sorry, you are unable to comment.
Home
Advertisement

Earn Together Share $100,000 in USDT
MENA REFERRAL MAJLIS: Invite & Earn Together Share $100,000 in USDT