Guestbook | 18 Page
سنا ھے بہت سستا ھے خون وہاں کا
.. اک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ھیں
11 Oct 2021, 12:06
1
یونہی کچھ فلمیں دیکھ کر خیال آیا کہ:
مستانی، باجی راو کی دوسری بیوی تھی جسے وہ بے تحاشہ چاہتا تھا۔

پدماوتی، راول رتن سنگھ کی دوسری بیوی تھی جس پہ وہ دل و جان سے نثار تھا۔
جودھا، اکبر کی تیسری بیوی تھی جس سے اس کی محبت کے چرچے زبان زد عام تھے۔
ممتاز، شاہ جہاں کی آٹھویں بیوی تھی جس کی محبت میں اس نے تاج محل بنوایا۔
تاریخ شاہد ہے کہ کسی بھی شوہر نے اپنی پہلی بیوی سے دیوانہ وار محبت نہیں کی۔
انتباہ: یہ پوسٹ صرف جنرل نالج کے لیے لگائ گئ ہے۔ گھر میں اس کا تذکرہ کرنے پر ہونے والے نقصانات کےذمہ دار ہم ہرگز نہیں
11 Oct 2021, 12:05
1
ڪٿي محل ماڙيون ڪٿي گھر ڪکاوان ڏٺاسين.
ڪٿي بخمل بدن تي .ت ڪٿي انگ اگھاڙا ڏٺاسين.
ڪٿي ڪتا ڪارن ۾ ت ڪٿي پوڙھا پيادل ڏٺاسين.
عجيب ڪرشمو آ استاد الله جو .ڪٿي ڪڪڙ بادام کائن .
ت ڪٿي بک ۾ ماروئڙا ڏٺاسين...
11 Oct 2021, 12:04
1
پاکستانی قوم اور جوتے کی اہمیت
شادی میں - جوتا چھپائ
مسجد میں : جوتا چرائی
مرگی میں :جوتا سنگھائ
جلسوں میں : جوتا پھینکائ
جوتے جوتے پہ لکھا ہے—کھانے والے کا نام
11 Oct 2021, 12:04
1
نصرت بھٹو
زولفقار بھٹو کی دوسری بیوی تھی جسے وہ بے تحاشہ چاہتا تھا۔

پدماوتی
رتن سنگھ کی دوسری بیوی تھی جس پہ وہ دل و جان سے نثار تھا۔
جودھا
اکبر کی تیسری بیوی تھی جس سے اس کی محبت کے چرچے زبان زد عام تھے۔
ممتاز
شاہ جہاں کی آٹھویں بیوی تھی جس کی محبت میں اس نے تاج محل بنوایا۔
تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی شوہر نے اپنی پہلی بیوی سے دیوانہ وار محبت نہیں کی۔
یہ صرف جنرل نالج کے لیے ہے۔ گھر میں اس کا تذکرہ کرنے سے گریز کریں۔۔.
11 Oct 2021, 12:04
1
مسجد میں جمعہ کی تقریر چل رھی تھی کہ ایک نوجوان نے مجھ سے پُوچھا ، "مسجد کے وائی فائی کا پاسورڈ ھو گا آپ کے پاس؟"
میں نے جھنجھلا کے کہا ، "استغفر اللہ"
نوجوان اپنے اطمینان پر قائم رھتے ھُوئے خاموشی سے دوبارہ اپنے موبائل فون پر متوجہ ھو گیا۔
تھوڑی دیر بعد پھر بولا ، بھائی "استغفر اللہ" سمال لیٹرز میں ھے نا ؟ کچھ کیپیٹل لیٹرز میں تو نہیں ھے؟؟
11 Oct 2021, 12:04
1
انسان آج تک ایسا کچرا دان نہیں بنا سکا
جس میں وہ اپنی نفرتیں, عداوتیں,تعصب اور جہالت کو پھینک سکے
11 Oct 2021, 12:04
1
ڪاش..!! مسجدن مان اعلان ٿئي
.جنهن وٽ انسانيت ناهي انهن لاءِ جنت ناهي.
11 Oct 2021, 12:03
1
حقيقـــــــت ڪا ٻي ھوندي آھي.!!
ھر گُم سُم ماڻھون چـــــــريو ناھي ھوندو. . .!! ❤☝
11 Oct 2021, 12:03
1
“جنهن گهر ۾ نيڪ ماءُ ۽ تعليم هجي،
اهو گهــــر تهــذيب ۽ انسانيت جي
يونيورسٽـــــي بڻجــــي وڃي ٿو”
11 Oct 2021, 12:03
1
ابتو لکيم سبتو لکيم!!
درد وري ب درد رھيو"
11 Oct 2021, 12:03
1
باپ کاحکم مانوتاکہ خوشحال ھوسکو، باپ کی سختی برداشت کروتاکہ باکمال ھوسکو۔
11 Oct 2021, 12:03
1
باپ ایک ذمہ دار ڈرائیورھے جوگھرکی گاڑی کواپنےخون سےچلاتاھے۔
11 Oct 2021, 12:03
1
باپ کےآنسوتمھارے دکھ سےنہ گریں، ورنہ اللہ تمکوجنت سےگرادیگا۔
11 Oct 2021, 12:02
1
باپ کےساتھ حسن سلوک کرنا جھادفی سبیل اللہ سےبڑھکرھے۔
11 Oct 2021, 12:02
1
باپ ایک ایسا کریڈٹ کارڈھےجسکےپاس بائلنس نہ ھوتےھوئےبھی ھمارےخواب پورےکرنےکی کوشش ھے۔
11 Oct 2021, 12:02
1
باپ اولادکیلئےڈھال ھےجوکبھی اپنی اولاد سےغافل نھیں ھوتا۔
11 Oct 2021, 12:02
1
والدکاسخت اندازاورماں کانرم لھجہ ھمارےمعاشرہ میں گھرکےماحول کومعتدل ومتوازن رکھتاھے
11 Oct 2021, 12:02
1

1161718192025
Sorry, you are unable to comment.
Home
Advertisement

Earn Together Share $100,000 in USDT
MENA REFERRAL MAJLIS: Invite & Earn Together Share $100,000 in USDT