Topic - Govt Pakistan Ramzan Relief Package 2025

Govt Pakistan Ramzan Relief Package 2025



حکومت نے رمضان ریلیف پیکیج کو 7 ارب روپے سے بڑھا کر 20 ارب روپے کر دیا ہے، جس سے ضرورت مند خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے، اور ہمیں فخر ہے کہ ہم تمام مالیاتی اداروں میں ان کا سب سے بڑا پےمنٹ پارٹنر ہیں۔

40 لاکھ خاندانوں کو 5,000 روپے فی کس ادا کیے جا رہے ہیں۔
اگر آپ کو 9999 سے ایس ایم ایس موصول ہو، تو آپ کے فنڈز براہ راست آپ کے جازکیش والٹ میں محفوظ اور شفاف طریقے سے جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

جازکیش اور موبی لنک بینک کے ساتھ، مالی امداد اب پورے پاکستان میں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ رہی ہے۔

Subsection: Discussions
Section: General

Topic Files
Last edited REHAN - 1 Mar 2025, 22:07
Latest Activity: 1 Mar 2025, 22:07
Comments 0
No comments yet
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Play Games and Earn
Real earning website