Topic - Urdu Ghazals Collection

Urdu Ghazals Collection
تیری چاہت میں ہم زمانہ بھول گئے۔
تیرے بعد کسی کو اپنانا بھول گئے۔

پھر لگا سارا جہاں‌ویرانہ ہم کو،
جیسے چمن میں پھول مہکنا بھول گئے۔

تم سے محبت تھی بتایا سارے جہاں‌کو،
یہی بات تم کو بتانا بھول گئے۔

ہم نے مٹا دیا جہاں بھی لکھا تھا نام تیرا،
مگر اپنے دل سے مٹانا بھول گئے۔

وہ جُدا ہوئے ہم سے مُسکراتے ہوئے،
مگر اپنی پلکوں سے آنسو ہٹانا بھول گئے

Subsection: Urdu SMS
Section: SMS Zone

Topic Files
Comments 0
No comments yet
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Register on Easypaisa App Win 1000Rs
Download Telenor Easypaisa App


Online Users
All
Advertisment