Topic - پاسورڈ کے بغیر

پاسورڈ کے بغیر
پاس ورڈ کے بغیر وائی فائی کی رسائی ممکن
ٹیکنالوجی کی اس دوڑ میں ماہرین لوگوں کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے حیران کن چیزیں ایجاد کررہے ہیں۔
حال میں ایک ایسا طر یقہ ایجاد کیا گیا ہے ،جس کے ذریعے آپ اپناپاس ورڈ بتائے بغیر اپنے وائی فائی کا کنکشن دوسروں سے شیئر کرسکتے ہیں۔
اب کیو آر کوڈ کے ذریعے وائی فائی تک رسائی دی جاسکتی ہے۔
وائی فائی پاس ورڈ کو کیو آر کوڈ میں تبدیل کرنے کے لیے ویب سائٹس موجود ہیں جو گوگل پر سرچ کی جاسکتی ہیں۔
’’qrstuff.com‘‘ ویب سائٹ پر جائیں اور وائی فائی نیٹ ورک یا وائی فائی لاگ ان کا انتخاب کریں، وائی نیٹ ورک کا نام لکھیں ،پاس ورڈ کا اندراج کریں ،پھر WPA کا انتخاب کریں، بعدازاں کیو آر کوڈ تشکیل دیا جا سکے گا جسے بآسانی ڈائون لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔
اس طرح آپ کا وائی فائی پاس ورڈ کا کیو آر کوڈ تیار ہے ۔

Subsection: IT Knowledge
Section: Student Zone

Topic Files
Last edited REHAN - 8 Oct 2021, 12:29
Latest Activity: 8 Oct 2021, 12:29
Comments 0
No comments yet
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Download Pi Coin App get 100Pi Coins
Hurry up! This offer available for limited users