Topic - Alama Iqbal Poetry

Alama Iqbal Poetry
* علامہ اقبال *
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
هر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا هوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر .

Subsection: Urdu SMS
Section: SMS Zone

Topic Files
Last edited REHAN - 6 Oct 2021, 12:54
Latest Activity: 20 May 2023, 23:55
Comments 3
‏میں کشتی و ملاح کا محتاج نہ ہوں گا...
چڑھتا ہوا دریا ہے اگر تو تو اتر جا...

علامہ محمد اقبالؒ
20 May 2023, 23:55
0
ہونے کو نام جو قبروں کی تجارت کر کے کیا نہ بیچوگے اگر مِل جائے صنم پتھر کے
(علامہ اقبال رح)
8 Jun 2022, 17:33
1
"ملاقاتیں عروج پر تھی تو جواب اذان تک نہ دیا.

"اقبال"
"صنم جو روٹھا ھے تو آج مؤذن بنے بیٹھے ھیں"
6 Oct 2021, 12:40
1
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Available Paid Survey - Earn Money
Earn money online by participating in paid surveys