Topic - Shahad K Fawaid

Shahad K Fawaid
دوستو شہد دل کی شریانوں میں جمنے والے مواد کو روک کر دل کے دورے سے بچاتا ہے سگریٹ نوشی اور دیگر کئی عوامل سے دل کی شریانوں کی لچک ختم ہوجاتی ہے اور ان میں ٹھوس پیلا مواد جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے جسے ’پلاک‘ کہا جاتا ہے جو دل میں خون کے بہاو کو روک کر امراضِ قلب اور موت کی وجہ بھی بن سکتا ہے شہد میں موجود قدرتی مٹھاس ٹریہیلوس سے شریانوں میں چربی جمع ہونے کی شرح کو 30 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹریہیلوس ایک پروٹین کو سرگرم کرتی ہے جو جسم کے قدرتی دفاعی نظام کو شریانوں سے چکنائیاں صاف کرتا ہے جب اسے چوہے پر آزمایا گیا تو معلوم ہوا کہ اس کی شریانوں میں جمی چکنائی 30 فیصد تک کم ہوگئی شریانوں کی لچک کم ہونے اور ان میں چکنائی بھرنے سے بلڈ پریشر اور دل کے امراض جنم لیتے ہیں

Subsection: Health and Fitness
Section: General

Topic Files
Last edited REHAN - 6 Oct 2021, 12:09
Latest Activity: 6 Oct 2021, 12:09
Comments 0
No comments yet
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Download MyTelenor App Get Free 4000 MBs
This offer available for first time install App