Post on Wall





جب سے مجھے پتہ چلا ہے کہ مخمل کے گدے پر سونے والوں کے خواب ننگی زمین پر سونے والوں کے خوابوں سے مختلف نہیں ہوتے
تب سے خدائی انصاف پر مجھے پورا اعتماد ہو گیا ہے
Comments 0
No comments yet
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Play Games and Earn
Real earning website