Guestbook | 23 Page
درویشوں کے علاوہ دنیا نے باقی لوگ بچوں کی مانند ہیں جو دُنیا کے کھیل میں مگن ہیں (مولانا جلال الدین رومی)
11 Oct 2021, 11:51
1
Facebook is blue, Tumblr is blue, Twitter is blue,Vk is blue.The color blue relieves stress.
11 Oct 2021, 11:51
1
مسجد کے ستون پر لکھا تھا۔
''اللہ دیکھ رہا ھے''
پھر بھی پنکھے، نل، جوتے وغیرہ چوری ہوتے رھے۔۔۔
انتظامیہ نے دوسرے ستون پر لکھوا دیا۔۔۔
''کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ھے''
کئی ماہ ہوگئے ہیں سکون ھے
لمحۂِ فکریہ ؛
11 Oct 2021, 11:51
1
سچ پۡڇين تہ هڪ ڳالھ ٻۡڌايان
صاحب
تماشو آ جسمن جو محبت مري چۡڪي آ،،
11 Oct 2021, 11:50
1
چيائين زندگي ڇا آھي؟
چيم ڪڏھن زھر جو پيالو ته ڪڏھن آبي زم زم آ زندگي
11 Oct 2021, 11:50
1
دل تــوڑ مــــرض ھــے نہ شـــفاء ھـے نا دوا ھــے
چھ فٹــــ کا مــرا قـد ھــے تو ســو فٹـــــ کی انا ھــے
11 Oct 2021, 11:50
1
‏کڑوا ہے مگر سچ ہے ۔
آپ چار دن منظر سے غائب ہو کر تو دیکھیں لوگ آپکا نام بھی بھول جائیں گے ۔
11 Oct 2021, 11:49
1
لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو ، اس انتظار میں نہیں کہ وہ نیکی لوٹائیں گے۔ بلکہ اس محبت کے ساتھ کہ اللہ تعالٰی نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور وہی صلہ دینے والا ہے۔
11 Oct 2021, 11:49
1
ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ، فائیو جی سے پچاس جی بی کی فائل دو منٹ میں ڈاون لوڈ ہو سکتی ہے۔
11 Oct 2021, 11:49
1
‏قدرت اتنی پرفیکٹ ہے آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے۔۔ سکون فراہم کیجیے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آجاہے گا۔ کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجیے۔
11 Oct 2021, 11:49
1
Fight shaytan, fight your nafs, don't let anything bring you down, Allah is with you.
11 Oct 2021, 11:48
1
“Democracy is in the blood of the Muslims, who look upon complete equality of mankind, and believe in fraternity, equality, and liberty.”
#Pakistan
― Muhammad Ali Jinnah
11 Oct 2021, 11:48
0
احساس
وہ تعلق زندہ لاش کی مانند ہے
جس میں احساس نام کی روح نہ ہو
11 Oct 2021, 11:48
1
Being a perfectionist can result in stress and depression.
11 Oct 2021, 11:48
1
‏دنیا کے 3 دلخراش جملے
1:شامی بچی نےدم توڑتے وقت کہاتھاکہ میں اپنےرب کوجاکرسب بتاؤنگی
2:لڑائی کےدوران 1عراقی بچی نےبھاگتےھوۓ صحافی سےکہا"انکل میری ویڈیومت بنائیں میں بےحجاب ھوں
3:فلسطینی بچےنے بھوک سےنڈھال ھوکرالتجاکی یااللہ مجھ سے زندگی لےلیں تاکہ میں جنت میں کھانا کھاسکوں
11 Oct 2021, 11:47
1
‏جانتے ہیں "علم کا تکبّر" کیا ہوتا ہے ⁉
"اپنے علم سے اپنے احتساب کی بجاۓ لوگوں کے اعمال کا احتساب شروع کر دینا علم کا تکبر کہلاتا ہے"
11 Oct 2021, 11:47
1
جو آپ کو ایک مرتبہ تکلیف دے سکتا ہے -
وہ ہزار مرتبہ بھی دے سکتا ھے •
11 Oct 2021, 11:47
1
آج کا انسان صرف دولت کو خوشی نصیبی سمجھتا ہے -
اور یہی اٌسکی بدنصیبی کا ثبوت ھے •
11 Oct 2021, 11:47
1

12122232425
Sorry, you are unable to comment.
Home
Advertisement

Earn Together Share $100,000 in USDT
MENA REFERRAL MAJLIS: Invite & Earn Together Share $100,000 in USDT