Guestbook | 11 Page
‏زندگی بلکل بھی ویسے نہیں گزری جیسے ماں کی گود میں سر رکھ کے تصور کی تھی
1 Mar 2025, 15:13
0
‏دوسرے آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیںِ
1 Mar 2025, 15:08
0
‏جنہوں نے زندگی میں آگے نکلنا ہوتا ہے وہ وسائل کا رونا نہیں روتے!
1 Mar 2025, 15:08
0
‏سب دل وقت کیساتھ بدل جاتے ہیں سوائے ماں کے دل کے جو ایک مستقل جنت ہے!
1 Mar 2025, 15:07
0
‏میرا دل چاہتا ہے بعد مرنے کے جب سب حسابِ عمر ہوچکا ہو تب میں جنت کے باغات میں کسی گھنے پیڑ کے نیچے تم سے اظہارِ محبت کرو
1 Mar 2025, 15:06
0
‏میاں! وجود کے نشے اتر ہی جاتے ہیں۔
1 Mar 2025, 15:05
0
‏چھوٹی چیزوں سے لطف اندوز ہوں، ایک دن آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں گے کہ وہ بڑی چیزیں تھیں۔



1 Mar 2025, 15:04
0
‏محبت کے قیدی پرندے کھلے دروازے دیکھ کر بھی آزاد نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔



1 Mar 2025, 15:03
0
‏ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے..!



1 Mar 2025, 15:01
0
"اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمہیں برداشت کرتے ہوں بلکہ اس جگہ جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں."



1 Mar 2025, 15:01
0
انسان جب پریشانیوں سے لاچار ہوکر اپنے قیمتی اثاثے بیچنے لگتا ،تو سب سے پہلی بولی خون کے رشتے لگانے والے ہوتے ہیں



1 Mar 2025, 13:29
0
آہ! ہر وہ چیز تباہ ہوگئی جس سے میں نے محبت کی تھی۔
28 Feb 2025, 23:50
0
ہم جیسے لوگ اپنے ہی خوابوں سے ڈرے ہوئے رہتے ہیں
28 Feb 2025, 23:35
0
اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانے پیڑ جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ
28 Feb 2025, 23:20
0
"شروع کرنے کی ہمت رکھنا آدھی جنگ ہے
28 Feb 2025, 23:13
0
انسان اس غلط فہمی میں ہے کہ اس کے بعد جو خلا پیدا ہو گا وہ کبھی بھرا نہیں جاۓ گا ۔🤎
28 Feb 2025, 22:57
0
*_تمہارا حق دار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔



28 Feb 2025, 16:57
0
"کبھی بدلہ مت لینا، انہیں احساس ہونے دو۔"
25 Feb 2025, 17:51
0

191011121325
Sorry, you are unable to comment.
Home
Advertisement

Watch Videos and Earn Money
Just watch YouTube videos and Earn