Topic - آپ کو روزانہ کتنی نیند کی ضرورت ہے

آپ کو روزانہ کتنی نیند کی ضرورت ہے



آپ کو روزانہ کتنی نیند کی ضرورت ہے؟

نومولود بچے: 14–17 گھنٹے۔
بچے: 9–13 گھنٹے۔
نوجوان: 8–10 گھنٹے۔
بالغ افراد: 7–9 گھنٹے۔
بزرگ افراد: 7–8 گھنٹے۔
نیند صرف آرام نہیں، بلکہ جسم اور دماغ کی ریپئر سسٹم ہے۔
کم نیند یادداشت، موڈ، قوتِ مدافعت اور دل کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔
اچھی نیند = بہتر صحت + بہتر دماغ + بہتر زندگی ۔

Subsection: Health and Fitness
Section: General

Topic Files
Last edited Ali - 12 May 2026, 15:08
Latest Activity: 12 May 2026, 15:08
Comments 0
No comments yet
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Subscribe to Sindhi Channel YouTube
Watch latest HD Sindhi Content