Hadess Pak in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس وقت بندہ اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو ایک قدم پر ایک نیکی لکھی جاتی ہے، اور دوسرے قدم پر ایک برائی مٹا دی جاتی ہے ۔
(سنن نسائی حدیث نمبر ٧٢٥)
Subsection: Hadees Pak
Section: Islamic
Topic Files
Comments 38
Actions
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
کہ جس آدمی کا کسی دوسرے بھائی پر کوئی حق (قرضہ وغیرہ) واجب الادا ہو اور وہ اس مقروض کو ادا کرنے کے لیے دیر تک مہلت دے دی تو اس کو ہر دن کے عوض صدقہ کا ثواب ملے گا
(مسند احمد)
معارف الحدیث 1758
6 Oct 2021, 13:34

1
Actions
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :-
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
(صحیح بخاری حدیث # ٨)

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔
( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
6 Oct 2021, 13:34
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔
( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
1
Actions
2ارشاد ربانی ہےکہ تین طرح کےلوگ ایسےہوں گے جن کاقیامت کےدن میں مدعی بنوں گا،ایک وہ شخص جس نےمیرے نام پرعہد کیااور وہ توڑ دیا، وہ شخص جس نےکسی آزاد انسان کو بیچ کراس کی قیمت کھائی اور وہ شخص جس نےکوئی مزدور اجرت پررکھا،اس سے پوری طرح کام لیا،لیکن اس کی مزدوری نہیں دی۔
(بخاری،۲۲۲۷)
6 Oct 2021, 13:34
(بخاری،۲۲۲۷)
1
Actions
نبی کریم ﷺنے فرمایا:
ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ۔ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے ( آخرت میں ) درگزر فرمائے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیا۔
(بخاری،۲۰۷۸)
6 Oct 2021, 13:33

ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)

0
Actions
ابوہریرہ ؓ نے روایت کیا
کہ نبی کریمﷺ نےفرمایا
زمانہ قریب ہوتا جائےگا اور عمل کم ہوتا جائے گا اور لالچ دلوں میں ڈال دیا جائے گا اور فتنے ظاہر ہونے لگیں گے اور هرج کی کثرت ہوجائےگی
لوگوں نے سوال کیا
یا رسول اللہ!
یہ هرج کیا چیز ہے؟
نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ قتل! قتل
صحیح بخاری 7061

Sahih Bukhari Hadees # 5892
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ ، وَفِّرُوا اللِّحَى وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ ، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا حَجَّ أَوِ اعْتَمَرَ قَبَضَ عَلَى لِحْيَتِهِ فَمَا فَضَلَ أَخَذَهُ .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم مشرکین کے خلاف کرو، داڑھی چھوڑ دو اور مونچھیں کترواؤ۔“ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ کرتے تو اپنی داڑھی ( ہاتھ سے ) پکڑ لیتے اور ( مٹھی ) سے جو بال زیادہ ہوتے انہیں کتروا دیتے۔
Sahih Hadees

Sorry, comments are not available for you
Back
Interesting Blogs
8 May 2026, 00:31
Google Chrome Quietly Installing a 4GB A ...
Tech
0
1
0
0
0
23 Apr 2026, 23:24
75% of Google's New Code is Being W ...
Tech
0
1
0
2
0
23 Apr 2026, 21:25
Karachi Born Sualeh Asif Become Pakistan ...
Business
2
3
0
3
0
21 Apr 2026, 15:11
HIV cases are increasing across Pakistan
Health
0
1
0
4
0
All
Advertisment